Skip to content

Latest News

The Best Trending News Website

Menu
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Contact Us
Menu

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

Posted on January 5, 2025

بیجنگ: دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یہ ذخیرہ چین کے صوبے ہنان میں دریافت

کیا گیا ہے اور اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہاں ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن

اعلیٰ معیار کا سونا موجود ہے۔ اس ذخیرے کی مالیت 83 ارب امریکی ڈالرز سے زائد بتائی جا رہی ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق، اس ذخیرے کا بیشتر حصہ 2 کلومیٹر کی گہرائی میں تقریباً 300 میٹرک ٹن سونا ہے، جبکہ زیادہ گہرائی میں مزید

ذخائر ہونے کا امکان ہے۔ مقامی جیولوجیکل بیورو کے مطابق، ایک اندازے کے مطابق سونے کے مزید ذخائر 3 ہزار میٹر کی گہرائی میں

پائے جائیں گے، اور اگر یہ درست ثابت ہوا تو ان ذخائر کی مالیت بھی 83 ارب ڈالرز تک پہنچ سکتی ہے۔

مائننگ ٹیکنالوجی کے ماہرین کے مطابق، اس دریافت سے قبل دنیا میں سونے کے سب سے بڑے ذخائر جنوبی افریقا، انڈونیشیا، روس، چلی،

امریکا اور دیگر ممالک میں موجود ہیں۔ یہ نئی دریافت چین کی سونے کی ذخیرہ اندوزی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے اور عالمی مارکیٹ پر

اس کے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Posts

  • بھارت میں میرا موازنہ مادھوری اور ایشوریہ سے کیا گیا: میرا کا دعویٰ
  • رمضان میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں قرآن سیکھنے کا سنہری موقع
  • امریکی فوج میں بڑی تبدیلی: ہزاروں ٹرانس جینڈر اہلکار نکالنے کا فیصلہ
  • دبئی کا گولڈن ویزا حاصل کرنے کا سب سے پاپولر طریقہ سامنے آگیا
  • کشتی حادثہ میں 350 پاکستانیوں کی اموات: لیک آڈیو نے یونانی حکام کی لاپروائی بے نقاب کر دی

Recent Comments

  1. Paylater777 cuan maksimal dalam 2 jam on اروشی روٹیلا نے تامل فلم “ڈاکو مہاراج “کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف
  2. Mazda on اروشی روٹیلا نے تامل فلم “ڈاکو مہاراج “کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف
  3. slot on اروشی روٹیلا نے تامل فلم “ڈاکو مہاراج “کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف
  4. https://hermes4d.org/ on اروشی روٹیلا نے تامل فلم “ڈاکو مہاراج “کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف
  5. online games casino jili on اروشی روٹیلا نے تامل فلم “ڈاکو مہاراج “کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف

Archives

  • February 2025
  • January 2025
  • December 2024

Categories

  • Gold Rates
  • Latest News
  • Pakistan Top Trend
  • Uncategorized
©2025 Latest News | Design: Newspaperly WordPress Theme