Skip to content

Latest News

The Best Trending News Website

Menu
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Contact Us
Menu

پرانی محبت جاگ اٹھی؟ سلمان خان کیلیے کترینہ کا پیغام وائرل

Posted on January 5, 2025

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی سابق محبوبہ کترینہ کیف کا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر

وائرل ہو رہا ہے۔ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر سلمان خان کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کے ساتھ ایک دل چسپ اور محبت بھرا پیغام دیا۔ انہوں

نے تصویر کے کیپشن میں سلمان خان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا: “سالگرہ بہت مبارک ہو، زندگی کی تمام شاندار چیزیں اس سال اور ہمیشہ آپ

کے ساتھ ہوں۔”

 

یہ بات قابل ذکر ہے کہ کترینہ کیف اور سلمان خان کا ایک طویل تعلق رہا ہے اور دونوں کے درمیان کئی سال تک تعلقات کی افواہیں بھی

گردش کرتی رہیں۔ تاہم، کچھ عرصے بعد یہ افواہیں ختم ہوگئیں اور کترینہ کیف نے 2021 میں اداکار وکی کوشل کے ساتھ شادی کرلی تھی۔

دونوں اس وقت خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Posts

  • بھارت میں میرا موازنہ مادھوری اور ایشوریہ سے کیا گیا: میرا کا دعویٰ
  • رمضان میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں قرآن سیکھنے کا سنہری موقع
  • امریکی فوج میں بڑی تبدیلی: ہزاروں ٹرانس جینڈر اہلکار نکالنے کا فیصلہ
  • دبئی کا گولڈن ویزا حاصل کرنے کا سب سے پاپولر طریقہ سامنے آگیا
  • کشتی حادثہ میں 350 پاکستانیوں کی اموات: لیک آڈیو نے یونانی حکام کی لاپروائی بے نقاب کر دی

Recent Comments

  1. Paylater777 cuan maksimal dalam 2 jam on اروشی روٹیلا نے تامل فلم “ڈاکو مہاراج “کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف
  2. Mazda on اروشی روٹیلا نے تامل فلم “ڈاکو مہاراج “کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف
  3. slot on اروشی روٹیلا نے تامل فلم “ڈاکو مہاراج “کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف
  4. https://hermes4d.org/ on اروشی روٹیلا نے تامل فلم “ڈاکو مہاراج “کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف
  5. online games casino jili on اروشی روٹیلا نے تامل فلم “ڈاکو مہاراج “کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟ حیران کن انکشاف

Archives

  • February 2025
  • January 2025
  • December 2024

Categories

  • Gold Rates
  • Latest News
  • Pakistan Top Trend
  • Uncategorized
©2025 Latest News | Design: Newspaperly WordPress Theme